Unit 8 Urdu Translation of the Gulistan of Sa'di, 11 English by AG Ahmad
Chapter No 8
The Gulistan of Sa'di
English Paragraph
Sheikh Sa'di was a great storyteller. He speaks to all nations and
is perpetually modern, said Emerson. He thought of the Gulistan as one of the
bibles of the world, for he found in it the universality of moral law. The
Gulistan translated in Latin and English, became love for the people. It is interesting to note
that English scholars used Sa'di's translated parables in their divine books
till it was discovered to be an English translation of a Latin version of
Persian origin. Edwin Amold has aptly described Gulistan in culinary terms as
"an intellectual pilaf, a literary curry; a kebab of a versatile
genius". The readers are sure to enjoy these parables as food for thought.
Urdu Translation
شیخ سعدی ایک عظیم قصہ گوتھے۔ ایمرسن کے بقول وہ تمام اقوام سے مخاطب ہوتے ہیں اور انہیں ہر دور میں مقبولیت حاصل ہے ۔‘‘ اس نے گلستان کو دنیا کی مستند ترین کتابوں میں سے ایک قرارد یا ، کیونکہ اس نے اس میں اصول اخلاق کی عالمگیریت پائی ۔"لاطینی اور انگلش میں گلستان کا ترجمہ لوگوں کی پسند بن گیا۔ اس بات پر غور کرنا، باعث دلچسپی ہے کہ انگریز دانشور سعدی کی مترجم حکایات کو اپنی اہم کتابوں میں، اس وقت تک استعمال کرتے رہے، جب یہ دریافت ہوا کہ یہ تو فارسی اصل کے ایک لا طینی متن کا انگریزی ترجمہ تھی ۔ ایڈون آرنلڈ نے گلستان کو بہت موزوں انداز سے کھانے پکانے سے متعلق اصطلاحات میں بیان کیا ہے۔ جیسے ایک دانائی کا پلاؤ ، ایک مارلےا دار ادبی سالن ہو یا ایک ہمہ گیرذہانت کا کامب ہو۔‘‘ قارئین کو یقین ہوتا ہے کہ وہ ان سبق آموز حکایات سے ذہنی غذا کے طور پر لطف اندوز ہوں گے ۔
English Paragraph
1. Once, a king and a Persian slave were sailing in the same boat. The slave had never been at sea, and never experienced any calamity. After sometime the boat was hit by a storm and started tossing. It was very inconvenient for the passengers. All remained quiet except the slave who in fear of being drowned began to cry and tremble, and created inconvenience for the others. The others tried to pacify him by kindness and affection but he didn't hear anybody. When the uneasiness lasted longer the king also became displeased. In that boat there happened to be a sergeant, who said, "With your permission, may I quieten him."
حکایت 1 Urdu
Translation
ایک
دفعہ ایک بادشاہ اور ایک فارسی غلام ایک ہی کشتی میں سفر کررہے تھے ۔ غلام نے
پہلےکبھی سمندری سفرنہیں کیا تھا اور اس
کا کسی آفت سے واسطہ نہیں پڑا تھا۔ کچھ دیر بعد کشتی ایک طوفان سے دو چار ہوئی اور ہچکولے کھانے لیس ۔ مسافروں کے
لئے یہ بہت تکلیف دہ بات تھی ۔ سب لوگ
خاموش رہے، سوائے اس غلام کے جس نے ڈوبنے
کے خوف سے رونا اور کپاپ نا شروع کر دیا
اور دوسروں کے لئے بے آ را می پیدا کر دی ۔ دوسروں نے مہربانی اور شفقت سے اس کو
پرسکون رکھنے کی کوشش کی۔ لیکن اس نے کسی کی بات
نہیں سنی ۔ جب یہ بے قراری کی کیفیت زیادہ دیر تک جاری رہی تو بادشاہ بھی نا خوش
ہو گیا۔ اتفاق سے اس کشتی میں ایک سارجنٹ بھی تھا۔ جس نے کہا، '' اگر آپ کی اجازت ہو تو میں اسے خاموش کرواؤں
۔
" English Paragraph
It will be a great favour," the king said. The sergeant
ordered the slave to be thrown into the water, so that he could have
experienced the true danger of life. Two persons threw him in the sea and when
he was about to be drowned they pulled him back to the boat, and he clung the
stern with both of his hands. Then he sat down and remained quiet. This
appeared strange to the king, who could not comprehend the wisdom in the action
taken by the sergeant, and he asked for it.
The sergeant replied: Before he had experienced the danger of being
drowned, he knew not about the safety of the boat. A man does not realize the
worth of safety from the misfortune until he has tasted it."
Urdu Translation
"یہ تو آپ کی بہت عنایت ہوگی ، بادشاہ کہنے لگا۔ سارجنٹ نے حکم دیا کہ غلام کو پانی میں پھینک دیا جائے تا کہ وہ زندگی کو در پیش حقیقی خطرے کا سامنا کر سکے ۔ دو آدمیوں نے اسے سمندر میں پھینک دیا اور جب وہ ڈوبنے کے قریب تھا۔ وہ اسے کھینچ کر کشتی میں لے آئے اور وہ اپنے دونوں ہاتھوں سے کشتی کے پچھلے حصے سے چمٹ گیا ۔ پھر وہ ایک کونے میں بیٹھ گیا اور خاموش رہا۔ بادشاہ کو یہ سب کچھ عجیب لگا، کیونکہ وہ سارجنٹ کی طرف سے کئے گئے، اس تمام عمل میں چھپی ہوئی، دانائی کو نہ سمجھ سکا اور اس کے بارے میں پوچھا۔ سارجنٹ نے جواب دیا۔ڈوبنے کے خطرے کا سامنا کرنے سے پہلے اسے کشتی کے تحفظ کا علم نہ تھا۔ انسان مصائب کے مقابلے میں تحفظ کی قدرو قیمت سے اس وقت تک آگاہ ہوتا جب تک کہ وہ ان کا مزہ نہ چکھ لے ۔
English Paragraph
2. t is related that while a deer was being roasted for Nushirvan, a king of Persia, famous for his justice, no salt could be found. A boy was sent to a village to bring some salt. The boy brought it and presented it to the king who asked whether he had paid for it. "No," said the boy. "Pay for the salt," said the king, "lest it should become a custom and the village be ruined." Having been asked what harm could arise from such a trifling demand. "The foundation of oppression was small in the world," said the king. Whoever enlarged it, so that it reached its present magnitude, is at fault. If the king eats one apple from the garden of a subject, his slaves will pull down the whole tree. For five eggs, which the king allows to be taken by force, the people belonging to his army will put a thousand fowls on the spit."
A tyrant does not remain in the world, but the curse on him abides
for ever!
حکایت 2 Urdu
Translation
یہ
کہا جاتا ہے کہ نوشیرواں کے لئے جو کہ ایران کا ایک بادشاہ تھا اور اپنے عدل و
انصاف کے لئے بہت مشہور تھا۔ جب ایک ہرن بھونا جا رہا تھا تو کہیں سے نمک دستیاب نہ ہو سکا۔ ایک لڑکے کو
ایک گاؤں بھیجا گیا کہ تھوڑ ا سا نمک لے
آئے ۔ لڑکانمک لے آیا اور اسے بادشاہ کے
حضور پیش کیا۔ جس نے اسے پوچھا کہ اس نے
اس کی قیمت ادا کی تھی۔ نہیں، لڑکے نے
کہا۔ نمک کی قیمت ادا کرو‘‘، بادشاہ نے کہا۔ ایسا نہ ہو کہ یہ رواج بن جائے اور
گاؤں تباہ ہو جائے ۔‘‘ یہ پوچھے جانے پر کہ ایسی معمولی سی چیز طلب کرنے سے کیا
نقصان ہو سکتا ہے۔دنیا میں جبر کی بنیاد معمولی سی تھی ، بادشاہ نے کہا۔ جب کسی نے بھی اسے وسیع کیا کہ
یہ اپنی موجودہ جسامت تک پہنچ گیا ۔ تو غلطی تو اسی کی ہے۔ اگر بادشاہ اپنی رعایا
میں سے کسی ایک کے باغ میں سے ایک سیب کھا لیتاہے تو اس کے غلام اسے پورا درخت
اکھاڑ کر لا دیں گے۔بادشاہ قوت کے استعمال سے اگر 5 انڈے حاصل کرنے کی
اجازت دے تو اس کی فوج سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک ہزار پرندوں کو سیخوں پر چڑھا
دیں گے۔
English Paragraph
3. A king fell seriously ill and all hopes of his recovery vanished. The more the disease was cured the more it became painful. At last the physicians agreed that this disease could not be cured except by means of bile of a person endued with certain qualities. Orders were issued to search for an individual of this kind. A son of a farmer was discovered to possess the qualities mentioned by the doctors. The king summoned the father and mother of the boy, whose consent he got by giving them a huge amount of wealth. The Qazi issued a decree to shed the blood of a person for the health of the king. The boy was brought to the altar and the executioner was directed to slaughter the boy. When all was ready the boy looked toward the sky and smiled. "Why do you laugh in such a position?", the king asked.
حکایت 3 Urdu
Translation
ایک جابر حکمران ، دنیا میں ہمیشہ نہیں رہتا۔ مگر اس کو دی گئی ، بد دعا اور لعنت ہمیشہ رہتی ہے۔ ایک بادشاہ شدید بیمارہو گیا اور اس کی بحالی صحت کی تمام امیدیں ماند پڑ گئیں ۔جتنا ز یادہ بیماری کا علاج کیا گیا۔ یہ اتنی ہی زیادہ تکلیف دہ بنتی گئی ۔ آخر کار، تمام معالج اس بات پر متفق ہو گئے کہ اس بیماری کا سوائے ۔ اس کے کوئی علاج نہیں کہ کسی طریقے سے کسی ایسے شخص کا صفرا حاصل کیا جائے۔ جو مخصوص خوبیوں کا حامل ہو ۔ اس طرح کے کسی شخص کی تلاش کے لئے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ ایک کسان کا بیٹا، ایسا پایا گیا ۔ جو معالجوں کی بتائی گئی، خصوصیات کا حامل تھا ۔ بادشاہ نے لڑکے کے ماں باپ کو طلب کیا۔ جن کو ایک بہت بڑی رقم دے کر اس نے ان کی رضا مندی حاصل کر لی ۔ قاضی نے بادشاہ کی صحت کی خاطر ایک شخص کا خون بہانے کا فرمان جاری کر دیا ۔ لڑکے کو قربان گاہ پر لا یا گیا اور جلاد کو ہدایت کی گئی کہ لڑ کے کو ذبح کر دے ۔ جب سب کچھ تیار ہو گیا تو لڑ کے نے آسمان کی طرف دیکھا اور مسکرایا۔’’ تم اس حالت میں کیوں ہنستے ہو‘‘ بادشاہ نے سوال کیا۔’’
English Paragraph
"A son looks to the affection of his parents," said the boy.
"If they fail, they are expected to bring the case before the Qazi to seek
justice. But in the present case, the parents have agreed to get my blood shed
for the trash of this world. The Qazi has issued a decree to kill me. The king
thinks he will recover his health only through slaying me and I see no other refuge
besides Allah Almighty. To whom shall I complain against your brutality, if I
am to seek justice from your hand?"
The king felt disturbed and on hearing these words he could not
control his tears and said, "It is better for me to die than to shed the
blood of an innocent boy." He kissed the head and eyes of the boy and
presented him with a lot of wealth. It is said that the king also recovered
within a week.
Urdu Translation
ایک
بیٹا، اپنے والدین سے شفقت کی توقع رکھتا
ہے۔ ‘‘لڑ کے نے جواب دیا۔ اگر وہ نا کام ہو جائیں تو ان سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ
انصاف کے حصول کے لئے معاملہ قاضی کی عدالت میں لائیں ۔ حالیہ واقعے میں والدین دنیا کے ناکارہ اور گھٹیا
مال کے بدلے میرا خون بہانے پر رضا مند ہو گئے ہیں ۔ قاضی نے مجھے مارنے کا فرمان جاری کردیا۔ بادشاہ کا یہ
خیال ہے کہ صرف مجھے جان سے مار کر وہ
اپنی صحت بحال کر لے اور مجھے اللہ
تعالی کے علاوہ کوئی پناہ دکھائی نہیں دیتی ۔ تمہارے ظلم و جبر کے خلاف میں کس کو
شکایت کروں گا ۔ اگر مجھے تمہارے ہی ہا
تھوں انصاف تلاش کرنا ہے تو ؟''
بادشاہ نے بہت اضطراب محسوس کیا اور جب اس نے یہ الفاظ سے تو وہ اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکا اور کہنے لگا ، میرے لئے بہتر ہے کہ ایک معصوم لڑکے کا خون بہانے کی بجائے، میں مر جاؤں ۔ اس نے لڑکے کا سر اور آنکھیں جو میں اور اسے بہت سی دولت پیش کی ۔ یہ کہاجاتا ہے کہ ہفتے بھر کے اندر ہی بادشاہ بھی صحت یاب ہو گیا ۔
Comments
Post a Comment